خطبہ (۱۹۹)

(۱٩٩) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۹۹) اَیُّهَا النَّاسُ! لَا تَسْتَوْحِشُوْا فِیْ طَرِیْقِ الْهُدٰی لِقِلَّةِ اَهْلِهٖ، فَاِنَّ النَّاسَ قَدِ اجْتَمَعُوْا عَلٰی مَآئِدَةٍ شِبَعُهَا قَصِیْرٌ، وَ جُوْعُهَا طَوِیْلٌ. اے لوگو! ہدایت کی راہ میں ہدایت پانے والوں کی کمی سے گھبرا نہ جاؤ، کیونکہ لوگ تو اسی دنیا کے خوان نعمت پر ٹوٹے پڑتے … خطبہ (۱۹۹) پڑھنا جاری رکھیں